اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ادارہ تبلیغ تعلیمات کے سربراہ مولانا عون محمد نقوی نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر پاکستانی عوام سراپا احتجاج اور آزادی کی جدوجہد میں انکے ساتھ ہیں۔
رضویہ سوسائٹی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں،اس موقع پر مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا عمران مہدی،لخت حسنین زیدی ہمولانا اکبرعلی ناصری،سخاوت حیدری اور دیگر موجودتھے۔
/129
25 اگست 2019 - 07:32
News ID: 971345
شیعہ رہنما علامہ عون نقوی نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی عوام کشمیری مسلمانوں کی جدو جہد میں انکے ساتھ ہیں۔